• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، سابق بینک سربراہ کی گرفتاری کا حکم دیدیا گیاتازترین

October 26, 2022

بیجنگ(شِنہوا)چین کے سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے مبینہ رشوت خوری ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور نامعلوم معلومات پر تجارت کرنے کے الزام میں چائنہ مرچنٹ بینک (سی ایم بی) کے سابق صدر تیان ہوئی یو کو گرفتارکرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

قومی نگران کمیشن کی طرف سے تحقیقات کے اختتام کے بعد مقدمہ استغاثہ کیلئے پروکیوریٹری حکام کو منتقل کیا گیا تھا۔

تیان کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سی ایم بی کمیٹی کے سابق سیکرٹری بھی رہے ہیں۔

کیس کی سماعت جاری ہے۔