بیجنگ (شِنہوا) دریائے حئی لونگ جیانگ کے ایک کنارے پر چینی شہر ہائی ہی اور دوسرے کنارے پر روسی شہر بلگوویشی نسک واقع ہے جسے روس میں دریائے امور کہا جاتا ہے۔
گزشتہ برس جون میں دریائے حئی لونگ جیانگ پر ہائی ہی۔ بلگوویشی نسک سرحد پار ہائی وے پل کو ٹریفک کے لئے کھولا گیا تھا ۔اس پل نے تجارتی لین دین بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کیا اور دوطرفہ تعلقات میں ترقی کا ایک نیا دور کھولا۔
چین، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ میں ہائی ہی ایریا آف چائنہ (حئی لونگ جیانگ) آزمائشی تجارتی خطے کا ایک حصہ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہائی ہی کا ایک دلکش منظر۔ (شِںہوا)
چین، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہائی ہی کی ہائی ہی بندرگاہ پر مزدور درآمدی اشیاء اتاررہے ہیں۔ (شِںہوا)
چین، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہائی ہی کی ہائی ہی یونیورسٹی میں روسی ثقافتی مرکز کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)