• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے اضافی محصولات سے مستثنیٰ امریکی مصنوعات کی نئی فہرست جاری کردیتازترین

September 13, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے امریکی سیکشن 301 کے خلاف ٹیرف کے انسدادی اقدامات سے خارج کی جانے والی امریکی مصنوعات کی فہرست کے 12ویں مجموعے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔

 کمیشن نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ محصولات کے انسدادی اقدامات سے خارج اشیا کی فہرست کے 10ویں سیٹ کے استثنیٰ میں 16 ستمبر 2023سے 30 اپریل 2024 تک توسیع کی جائے گی۔