بیجنگ (شِنہوا) چین نے 2022 کے ابتدا ئی 11 ما ہ کے دوران 52 ہزار 500 پرانی شہری ر ہا ئشی کمیو نٹیز کی تز ئین و آ رائش شروع کی اور سا لا نہ ہدف حاصل کر لیا۔
وزارت ہا ؤ سنگ اینڈ اربن-رورل ڈیویلپمنٹ کے اعدادو شمار کے مطا بق گز شتہ سال شرو ع کئے جا نے والے تز ئین و آ رائش کے منصوبے سے تقر یباً 87 لا کھ 60 ہزار گھر مستفید ہو ں گے۔
چین نے گز شتہ ایک د ہائی کے دوران 1 لا کھ 60 ہزار سے زائد شہر ی علا قوں کی تز ئین و آ را ئش کی جس سے تقر یباً 2 کروڑ 80 لا کھ گھرا نے مستفید ہو ئے۔