• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ماسکو۔ ڈینگ شوئے شیانگ ۔ چین ۔ روس ۔ توانائی تعاون کمیٹی ۔ اجلاستازترین

July 24, 2024

روس ، ماسکو میں چینی نائب وزیراعظم ڈینگ شوئے شیانگ روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک سے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیں،انہوں نے چین- روس توانائی تعاون کمیٹی کے 21 ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کی۔ (شِنہوا)