کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین لی ہونگ ژونگ بیجنگ میں ایرانی سفارت خانے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے۔(شِنہوا)