چین کے نائب وزیراعظم چائنہ ۔ آسیان ایکسپو میں شرکت کرینگےتازترین
September 15, 2022
بیجنگ(شِنہوا)چین کے نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کی سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ہان ژینگ جمعہ کے روز منعقد ہونیوالی 19 ویں چائنہ آسیان ایکسپو اورچائنہ آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ، اس کااعلان چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے جمعرات کے روز کیا۔