فویان (شِنہوا) چین کے سب سے چھوٹے نسلی اقلیتی گروہوں میں سے ایک ہی ژے آمدہ چینی قمری نئے سال کا خیرمقدم مختلف سرگرمیوں کے انعقاد کے ساتھ کرتے ہیں۔
چین ، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویان کی مشرقی جھیل پر ہی ژے آدمی تازہ شکار کردہ مچھلی دکھا رہا ہے ۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویان کی مشرقی جھیل پر ہی ژے افراد تازہ شکار کردہ مچھلیاں صاف کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین ، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویان کے قصبے ووسو میں ہی ژے نوجوانوں کا ایک گروپ ، ہی ژے کا روایتی کھیل ، ڈینگ گینگ کھیل رہا ہے ۔ (شِںہوا)
چین ، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویان کی مشرقی جھیل پر ہی ژے افراد مچھلیوں کا شکار کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)