چین ، جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کی نان پھنگ بندرگاہ کی ایک گودی پر عملہ کا ایک رکن کرین کی مدد سے کنٹینراٹھارہا ہے ۔ (شِنہوا)