• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ چھنگ دو ۔ ورلڈ یونیورسٹی کھیل ۔ آرٹسٹک جمناسٹکتازترین

August 04, 2023

چین کے شہر چھنگ دو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں آرٹسٹک جمناسٹکس خواتین کے ٹیم ایونٹ کی تمغوں کی تقریب میں طلائی تمغہ جیتنے والی ٹیم چین (درمیان)، چاندی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم جاپان (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم اسپین کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)