• Columbus, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ چھنگ دو ۔ ایف آئی ایس یو گیمز و یلج ۔ روایتی چینی ادویاتتازترین

August 04, 2023

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں ایف آئی ایس یو گیمز و یلج میں ہنگری کی کھلاڑی اینا پولوٹز ( بائیں) اپنی ٹیم کے ساتھی کے ساتھ  روایتی چینی ادویات بارے صحت کی دیکھ بھال کے آلات کے حوالے سے معلومات حاصل کررہی ہیں۔(شِںہوا)