• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 27th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین بین الاقوامی تعاون کے لیے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے انعقاد پر غور کر رہا ہے،چینی صدر شیتازترین

November 21, 2022

بینکاک (شِنہوا) چینی صدر شی  جن پھنگ  نے کہا ہے کہ بیجنگ آئندہ سال بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے انعقاد پر غور کر رہا ہے تاکہ ایشیا بحرالکاہل اور وسیع تر دنیا میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کو  فروغ  دیا جائے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز تھائی لینڈ میں 29ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پیک ) کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔