کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس میں شریک بیجنگ، تیانجن، ہیبے، شنشی، اندرونی منگولیا، لیاوننگ اور جیلن کے وفود کے ترجمان نے دارالحکومت بیجنگ میں صحافیوں کو ایک گروپ انٹرویو دیا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس کے پریس سینٹر میں منگل کوپہلے گروپ انٹرویو کا انعقاد کیاگیا۔انٹرویو کے دوران، ترجمان نے سی پی سی کی 20ویں نیشنل کانگریس کی رپورٹ پر وفود کی بحث اورتبادلہ خیال سے متعلق آگاہ کیا اورصحافیوں کےسوالات کے جواب دیے۔(شِنہوا)