چین-بیجنگ-لی چھیانگ-کمبوڈیا کے وزیر اعظم - بات چیتتازترین
September 16, 2023
چینی وزیر اعظم لی چھیانگ بیجنگ میں بات چیت سے قبل عظیم عوامی ہال کے مشرقی دروازے کے باہراسکوائر پرکمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مانیٹ کےاعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)