• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ قومی تمغے اور اعزازات ۔ پیش کرنے تقریبتازترین

September 30, 2024

چین، دارالحکومت بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے قومی تمغوں اور اعزازات دینے کی تقریب میں چینی صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر رہنماؤں کا قومی تمغوں اور قومی اعزازات حاصل کرنے والوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔ (شِنہوا)