کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے مالیاتی واقتصادی امور دفتر کے ڈائریکٹر ہی لی فینگ بیجنگ میں جمہوریہ سنگاپور کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ لارنس وونگ سے ملاقات کرتے ہوئے۔(شِنہوا)