چین ، بیجنگ میں چینی نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ہی لی فینگ چین کے ساتھ سعودی اقتصادی تعاون امور کے انچارج، سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے گورنر اور سعودی آرامکو کے چیئرمین یاسر الرومیان سے ملاقات کررہے ہیں۔ (شِنہوا)