نیو ڈیولپمنٹ بینک کی صدر دلما روسیف کا بیجنگ پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے جہاں وہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گی۔(شِںہوا)