• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ ہاربن۔ ایشائی سرمائی کھیل 2025۔ لوگو ۔ نقاب کشانی تقریبتازترین

January 11, 2024

چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے صدر مقام ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے سلوگن، ،لوگو اور میسکوٹ کی نقاب کشائی تقریب میں چھنگ ہوا یونیورسٹی کی اکیڈمی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے پروفیسر چھن لائی ڈیزائن سے متعلق خطاب کر رہےہیں۔(شِنہوا)