• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین اور وسط ایشیا کے رہنما سربراہان مملکت اجلاس کے طریقہ کار پرمتفقتازترین

May 19, 2023

شی آن (شِںہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور وسط ایشیائی ممالک کے 5 رہنماؤں نے جمعہ کو چین ۔ وسط ایشیائی ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان ملاقاتوں کے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔

یہ اعلان شی آن میں کیا گیا جہاں جمعرات اور جمعہ کو چین۔ وسط ایشیا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔

اگلی سربراہ کانفرنس 2025 میں قازقستان میں  منعقد ہوگی۔