• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین اور امریکہ موسمیاتی تبدیلی پر بات چیت کریں گےتازترین

November 03, 2023

بیجنگ (شِںہوا) چین کے موسمیاتی تبدیلی کے لیے خصوصی مندوب شی اے ژین ہوا 4 سے 7 نومبر تک کیلیفورنیا میں امریکی خصوصی صدارتی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری سے بات چیت کریں گے۔

چینی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے بتایا کہ دونوں فریق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اقدامات اور تعاون کے ساتھ ساتھ دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے تعاون بارے تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔