سیول (شِنہوا) جنوبی کوریا کے شہر سیول میں گوان گوامون اسکوائر پر لوگوں نے کم کاربن طرز زندگی کی حمایت میں منعقدہ ایک دوڑ میں حصہ لیا۔
تقریب کا مقصد سبز زندگی اور ماحولیاتی تحفظ بارے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا تھا۔ عالمی یوم ماحولیات 5 جون کو منایا جائے گا۔
جنوبی کوریا، سیول میں گوان گوامون اسکوائر پر لوگ کم کاربن طرز زندگی کی حمایت میں منعقدہ ایک دوڑ میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)