• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 27th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت، گینڈے کے خاندان کی چند تصاویرتازترین

November 17, 2022

موریگاؤں، بھارت (شِنہوا) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں واقع پوروبیتا جنگلی حیات افزائش گاہ میں بڑے اور چھوٹے گینڈے تازہ گھاس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

 

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں واقع پوروبیتا جنگلی حیات افزائش گاہ میں ایک سینگ والا انڈین گینڈا اور اس کا بچہ گھاس چر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

 

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں واقع پوروبیتا جنگلی حیات افزائش گاہ میں ایک سینگ والا انڈین گینڈا اور اس کا بچہ گھاس کھا رہے ہیں۔(شِنہوا)