• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت ، ہفتہ جنگلی حیات کی مناسبت سے چہرے کی پینٹنگ کے مقابلے کا انعقادتازترین

October 09, 2022

بھوپال (شِنہوا) جانوروں اور پودوں کی حفاظت اور تحفظ کے فروغ کے لئے بھارت میں ہرسال اکتوبر میں ہفتہ جنگلی حیات منایا جاتا ہے۔

بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے وین ویہار قومی پارک اور چڑیا گھر میں ہفتہ جنگلی حیات کے دوران چہرے پر پینٹنگ کے مقابلے میں طالب علموں نے چہرے پر پینٹنگ کر واتے ہوئے حصہ لیا۔

 

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے  وین ویہار قومی پارک اور چڑیا گھر میں ہفتہ جنگلی حیات کے دوران منعقدہ چہرے پر پینٹنگ کے مقابلہ میں ایک طالب علم کے چہرے پر پینٹنگ دیکھی جا سکتی ہے۔  (شِںہوا)

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے وین ویہار قومی پارک اور چڑیا گھر میں ہفتہ جنگلی حیات کے دوران منعقدہ چہرے پر پینٹنگ کے مقابلہ میں ایک طالبہ کے چہرے پر پینٹنگ د یکھی جا سکتی ہے۔  (شِںہوا)

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے وین ویہار قومی پارک اور چڑیا گھر میں ہفتہ جنگلی حیات کے دوران منعقدہ چہرے پر پینٹنگ کے مقابلہ میں طا لبات کے چہرے پر پینٹنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ (شِںہوا)

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے وین ویہار قومی پارک اور چڑیا گھر میں ہفتہ جنگلی حیات کے دوران منعقدہ چہرے پر پینٹنگ کے مقابلہ میں ایک طا لب علم کے چہرے پر پینٹنگ دیکھی جا سکتی ہے ۔  (شِںہوا)