• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت ، اگرتلہ میں عالمی یوم مسکراہٹ منایا گیاتازترین

May 08, 2023

اگرتلہ، بھارت (شِنہوا) عالمی یوم مسکراہٹ ہرسال مئی کی پہلی اتوار کو منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد ہنسنے مسکرانے اور اس کے مفید فوائد بارے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس ضمن میں بھارتی شہر اگرتلہ میں ایک تقریب ہوئی جس میں شریک لوگ ہاتھ ہلاتے اور ہنستے رہے۔

بھارت ، شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں " عالمی یوم مسکراہٹ" پر منعقدہ ایک تقریب میں لوگ ہنس رہے ہیں۔ (شِنہوا)