ازبکستان، سمرقند میں افغان معاملہ پر چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے دوسرے غیر رسمی اجلاس سے قبل چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ (دوسرے، دائیں )، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف (دوسرے، بائیں)، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان (پہلے بائیں) اور پاکستان کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا گروپ فوٹو۔ (شِنہوا)