اسلام آباد (شِنہوا) اسلام آباد میں موسم خزاں کے پھولوں کی 3 روزہ نمائش نے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کو راغب کیا ہے۔
نمائش میں کئی اقسام کے گل داؤدی نمائش کے لئے رکھے گئے تھے جن کے رنگوں اور خوشبو نے ہرعمرافراد کو متاثر کیا۔
اسلام آباد میں ایک خاتون پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہے ۔ (شِنہوا)
اسلام آباد میں بچے پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
اسلام آباد میں لوگ پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہے ۔ (شِنہوا)
اسلام آباد میں نمائش کے دوران کھلتے پھول دیکھے جاسکتے ہیں ۔ (شِنہوا)
اسلام آباد میں نمائش کے دوران کھلتے پھول دیکھے جاسکتے ہیں ۔ (شِنہوا)