• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 2nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا میں موم بتی ورکشاپ کرسمس کے لئے تیارتازترین

December 29, 2022

جاوا، انڈونیشیا (شِنہوا) کرسمس کی آمد ہے ! انڈونیشیا کے وسطی جاوا میں کرسمس سے قبل مزدور موم بتیاں تیار کررہے ہیں۔

انڈونیشیا، وسطی جاوا کے بویولالی کی نیچرلائز موم بتی ورکشاپ میں آمدہ کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں گاہگ کے  پیکیج آرڈر کے لئے ایک مزدور شیشے میں موم بتیاں تیار کررہا ہے۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا، وسطی جاوا کے بویولالی کی نیچرلائز موم بتی ورکشاپ میں آمدہ کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں گاہگ کے  پیکیج آرڈر کے لئے ایک مزدور شیشے میں موم بتیاں تیار کررہا ہے۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا، وسطی جاوا کے بویولالی کی نیچرلائز موم بتی ورکشاپ میں آمدہ کرسمس کے لئے ایک مزدور موم بتیاں تیار کررہا ہے۔ (شِنہوا)