• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا میں مینگرووز سے فرحت کا احساستازترین

March 19, 2023

ملنگ ، انڈونیشیا (شِنہوا) اگر آپ کم کاربن سفرکے خواہاں ہیں تو انڈونیشیا کے مشرقی جاوا میں ٹیگا وارنا ساحل کا کلن گپ مینگروو کنزرویشن یقینی طور پرسرسبز مینگرووز کے ساتھ ایک اچھا انتخاب ہوسکتا ہے۔

مینگرووز صحت مند ماحولیاتی نظام فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لئے جنوب مشرقی ایشیائی ملک مینگرووز کے تحفظ اور بحالی پر بھرپور توجہ دے رہا ہے تاکہ کاربن اخراج میں کمی کا اپنا ہدف پورا کرسکے۔

 

انڈونیشیا ، مشرقی جاوا کے شہر ملنگ میں کالج طلبا کلن گپ مینگروو کنزرویشن میں مینگرووز کے پودے لگا نے میں مصروف ہیں۔  (شِںہوا)

انڈونیشیا ، مشرقی جاوا کے شہر ملنگ میں کالج طلبا کلن گپ مینگروو کنزرویشن میں مینگرووز کے پودے لگا نے میں مصروف ہیں۔  (شِںہوا)

انڈونیشیا ، مشرقی جاوا کے شہر ملنگ میں ایک کالج طالب علم  کلن گپ مینگروو کنزرویشن میں پلاسٹک کا کچرا چُن رہا ہے۔  (شِںہوا)