• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا میں گیارہ سو سے زائد بے گھر کتوں کو پناہ مل گئیتازترین

November 02, 2022

سیرنگ ، انڈونیشیا (شِنہوا) انڈونیشا کے صوبہ بینٹن کے سیرنگ میں آوارہ کتوں کے لئے ایک پناہ گاہ قائم  کردی گئی ہے، جس کا رقبہ 4 ہیکٹرہے اور اس میں 124 مستقل پنجرے ہیں۔

یہ پناہ گاہ ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاؤس فاؤنڈیشن نے مہیا کی ہے جو آوارہ اور لاوارث کتوں کی نگہداشت کے لئے سال 2010 میں قائم کی گئی تھی۔

اس وقت یہ ایک ہزار  ایک سو کتوں کا مسکن ہے ۔

 

انڈونیشیا ، صوبہ بینٹن کے شہر سیرنگ میں کتوں کی پناہ گاہ کی مالکہ پنجروں کے باہر کتوں کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ (شِںہوا)

 

انڈونیشیا ، صوبہ بینٹن کے شہر سیرنگ میں ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاؤس فاؤنڈیشن میں ایک وال پینٹنگ کے ساتھ کتے کا مجسمہ دیکھا جاسکتا ہے ۔ (شِںہوا)

 

انڈونیشیا ، صوبہ بینٹن کے شہر سیرنگ کے ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاؤس فاؤنڈیشن میں پنجرے کے باہر کتے کھیل رہے ہیں ۔ (شِںہوا)

 

انڈونیشیا ، صوبہ بینٹن کے شہر سیرنگ کے ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاؤس فاؤنڈیشن میں پنجرے کے اندر مفلوج کتے دیکھے جاسکتے ہیں ۔ (شِںہوا)

 

انڈونیشیا ، صوبہ بینٹن کے شہر سیرنگ کے ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاؤس فاؤنڈیشن میں پنجرے کے با ہر کتے کھیل رہے ہیں ۔ (شِںہوا)