انڈونیشیا ، یوگیا کارتا کے توری اسنیک فروٹ پلانٹیشن سے ایک کسان اسنیک پھل چن رہا ہے۔(شِںہوا)
یوگیا کارتا (شِنہوا) انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں کسانوں نے اسنیک پھل سے بھرپور فصل کی کٹائی کرلی۔
اسنیک پھل روایتی طور پر انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں کاشت کیا جاتا ہے۔ اس کا بیرونی حصہ سرخ، ذائقہ میٹھا لیکن تھوڑا سا ترش ہوتا ہے جس میں موجود اعلیٰ غذائی اجزاء صحت کے لئے مفید ہوتے ہیں۔
انڈونیشیا ، یوگیا کارتا کے توری اسنیک فروٹ پلانٹیشن سے ایک کسان اسنیک پھل چھانٹ رہا ہے ۔ (شِںہوا)
انڈونیشیا ، یوگیا کارتا کے توری اسنیک فروٹ پلانٹیشن سے ایک کسان اسنیک پھل لیکر جارہا ہے۔ (شِںہوا)
انڈونیشیا ، یوگیا کارتا کے توری اسنیک فروٹ پلانٹیشن سے ایک خاتون اسنیک پھل چن رہی ہے۔ (شِںہوا)
انڈونیشیا ، یوگیا کارتا کے توری اسنیک فروٹ پلانٹیشن سے کسان اسنیک پھل کی چھانٹی کررہے ہیں ۔ (شِںہوا)