• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا ، کتے کی شادی کی تقریب کا انعقادتازترین

July 16, 2023

جکارتہ(شِنہوا) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں شادی کی ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 2 خوبصورت کتے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ اس موقع پر کتوں نے جاوا کے روایتی ملبوسات زیب تن کررکھے تھے۔ شادی کے مقام کو پھولوں کے ساتھ خوبصورتی سے سجایا گیا تھا جو مالک کے گہری محبت کو ظاہر کرتی ہے۔ کتوں سے محبت کرنے والے اور ان کے پالتو جانور اس تقریب میں شریک ہوئے۔