سومیڈانگ (شِنہوا) انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں روایتی گھڑدوڑ مقابلے میں جوکیوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
گھوڑے میدان میں دوڑرہے تھے اور کنارے بیٹھے کئی بچے اسے دلچسپی سے دیکھ رہے تھے۔ اڑتی دھول منظر کو گرما رہی تھی اور شائقین جوش وخروش سے نعرے بلند کررہے تھے۔
انڈونیشیا ، مغربی جاوا کے ضلع سومیڈانگ کے علاقے تان جونگ ساری میں روایتی گھڑدوڑ مقابلے میں جوکی مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا ، مغربی جاوا کے ضلع سومیڈانگ کے علاقے تان جونگ ساری میں روایتی گھڑدوڑ مقابلے میں ٹرافی جیتنے کے بعد جوکی بچے خوشیاں منارہے ہیں۔(شِنہوا)