• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 27th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا۔ بالی ۔ شی جن پھنگ۔ گروپ آف 20 سربراہی اجلاس۔ خیرمقدمی عشائیہتازترین

November 16, 2022

انڈونیشیا، بالی میں منعقدہ گروپ آف 20 کے سربراہی اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور ان کی اہلیہ ایری یانا جوکو ویدودو کے ساتھ  خیرمقدمی عشائیہ  سے قبل  گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں۔ (شِنہوا)