• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا، بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے لئے انتہائی سخت حفاظتی انتظاماتتازترین

November 08, 2022

جکارتہ (شِنہوا) انڈونیشیا کے شہر بالی میں گروپ 20 (جی 20) سر براہی اجلاس سے قبل حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے ہیں۔ سرابرہی اجلاس 15 اور 16 نومبر کو منعقد ہوگا جس کا موضوع  مشترکہ بحالی ، مستحکم بحالی ہے۔

انڈونیشیا ، بالی کے بڈونگ میں آئی گسٹی نگررا رائے ائیرفورس بیس میں انڈونیشیا کی فوج نے آمدہ جی 20 سربراہی اجلاس کی سیکیورٹی تیاریوں میں حصہ لیا۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا ، بالی کے ڈین پاسر کے نیتی منڈالا میں انڈونیشیا کی فوج نے آمدہ جی 20 سربراہی اجلاس کی سیکیورٹی تیاریوں میں حصہ لیا۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا ، بالی کے بڈونگ میں آئی گسٹی نگررا رائے ائیرفورس بیس میں انڈونیشیا کی فوج نے آمدہ جی 20 سربراہی اجلاس کی سیکیورٹی تیاریوں میں حصہ لیا۔ (شِنہوا)