• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

امریکی خصوصی صدارتی ایلچی 16 جو لائی سے چین کا دورہ کریں گےتازترین

July 12, 2023

بیجنگ (شِںہوا) امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے ماحولیات جان کیری 16 سے 19 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔ ان کا دورہ چین اور امریکہ کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت ہوگا۔ چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے بتایا کہ دونوں فریق ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے ملکر کام کرنے بارے تفصیلی تبادلہ خیال کریں