• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

امریکی فوج کا حوثیوں کی پانچ کشتیوں کو تباہ کرنے کا دعویتازترین

July 12, 2024

صنعاء(شِنہوا) امریکی افواج نے بحیرہ احمر میں بغیر عملے کے حوثیوں کی پانچ کشتیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کے مطابق، بحیرہ احمر پر حوثیوں کے بغیر عملے کے دو فضائی سسٹمز اور ایک سسٹم کو یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں تباہ کیاگیا۔ امریکی سنٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ ان سسٹمز سے خطے میں امریکی، اتحادی افواج اور تجارتی جہازوں کے لیے خطرہ تھا  اور یہ کارروائی جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ اور بین الاقوامی سمندر کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے کی گئی۔