• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

امریکہ ۔ نیویارک ۔ صدارتی پرائمریتازترین

April 03, 2024

امریکی شہر نیو یارک کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کا اندارج کیا جارہا ہے،امریکی میڈیا صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریاستوں رہوڈ آئی لینڈ، کنیکٹی کٹ، نیویارک اور وسکونسن میں اپنی اپنی پارٹی کی صدارتی پرائمریز جیتنے کا امکان ظاہرکررہا ہے۔ (شِنہوا)