• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

اقتصادیات میں 2023 کانوبل انعام کلاڈیا گولڈن نے جیت لیاتازترین

October 09, 2023

سٹاک ہوم(شِنہوا)اقتصادی سائنسزمیں2023 کا نوبل انعام، سیوریجیزرکس بینک پرائز،کلاڈیا گولڈن کو ان کے خواتین کی لیبرمارکیٹ بارے ہمارے علم میں اضافے کے کام پر دیا گیا ہے۔

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسزکا کہنا ہے کہ  گولڈن کے کام نے صدیوں پر محیط  خواتین کی  کاروباری آمدنی اور لیبر مارکیٹ میں شراکت سے متعلق پہلا جامع جائزہ فراہم کیا ہے۔

اکیڈمی نے ایک بیان میں کہا کہ گولڈن کی تحقیق میں تبدیلی کی وجوہات کے ساتھ ساتھ صنفی فرق کے باقی اہم ذرائع کو بھی بیان کیا ہے۔