• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

اقوام متحدہ کے سربراہ کی مشرق وسطیٰ میں تنازعے میں اضافے کی مذمتتازترین

October 02, 2024

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں اضافہ  ہونے کی مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ میں مشرق وسطیٰ کے تنازعے کو وسعت دینے کی مذمت کرتا ہوں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے اور ہمیں جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے۔