اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس (بائیں سے دوسرے ) اور اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل امینہ محمد (بائیں سے پہلی) اور جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس (بائیں سے تیسرے)غزہ میں ہلاک ہونے والےیو این کارکنوں کی یاد میں ایک لمحے کی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)