بلخ (شِنہوا) سورج مکھی افغانستان میں زرعی پیداواری نظام میں ایک اہم فصل ہے ۔
دنیا بھر میں سورج مکھی کے تیل کی طلب بڑھ رہی ہے جس کے سبب اس کی پیداوار میں اضافہ ضروری ہے۔ اس سے صوبہ بلخ میں سورج مکھی کے کاشتکاروں کی خوشحالی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
رواں سال بلخ کے کئی اضلاع میں تقریباً 500 ایکڑ اراضی پر سورج مکھی کی کاشت کی گئی اور ہر ایکڑ سے 600 کلو گرام سورج مکھی کے بیج پیدا ہوئے۔
افغانستان ، صوبہ بلخ میں سورج مکھی کا کھلتا پھول اور ایک شہد کی مکھی دیکھی جاسکتی ہے۔(شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ بلخ میں سورج مکھی کے کھلتے پھول دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ بلخ میں سورج مکھی کا کھلتا پھول دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ بلخ میں سورج مکھی کے کھلتے پھولوں کے ساتھ ایک سیاح سیلفی لے رہا ہے۔(شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ بلخ میں سورج مکھی کے کھلتے پھولوں میں ایک شخص کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)