ہرات (شِںہوا) افغانستان کے شمال مغربی صوبہ ہرات میں روایتی کشتی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جسے سینکڑوں شا ئقین نے دیکھا ۔
شام کے وقت ننگے پاؤں کھڑے پہلوانوں نے مختصر زور آزمائی کے دوران ایک دوسرے کو جکڑلیا اور اپنے مخالف کو چت کردیا۔
کوئی بھی کھیل کشتی سے زیادہ قدیم یا وسیع پیمانے پر مقبول عام نہیں ہے۔ یہ اکثر انتہائی مقامی طرز پر ہوتا ہے جو آج تک قائم ہے ۔ کشتی پورے افغانستان بھرمیں مقبول ہے اور روایتی طور پر افغان اس میں شرکت کرتے ہیں۔
افغانستان، صوبہ ہرات میں روایتی کشتی کے مقابلے میں افغان پہلوان زور آزمائی کررہے ہیں۔ (شِںہوا)