فرح ، افغانستان (شِنہوا) افغانستان کے صوبہ فرح میں روایتی کشتی کا ایک مقابلہ ہوا جس میں ماہر پہلوانوں نے شرکت کی اور سینکڑوں افراد اس سے لطف اندوز ہوئے۔
کشتی افغانستان میں مقبول عام ہے کیونکہ یہ دہشت گردی کے خلاف مزاحمت کے ساتھ ملک کو ایک شناخت دینے کا خواب بھی پورا کرتی ہے۔
افغانستان، صوبہ فرح میں کشتی کے مقابلے میں پہلوان شریک ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان، صوبہ فرح میں کشتی کے مقابلے کا ایک منظر۔(شِنہوا)
افغانستان، صوبہ فرح میں کشتی کے مقابلے کا ایک منظر۔(شِنہوا)
افغانستان، صوبہ فرح میں کشتی کے مقابلے کا ایک منظر۔(شِنہوا)