• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان میں خشک انجیر کا موسم عروج پر ہےتازترین

September 06, 2023

قندھار (شِنہوا) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار اور ہمسایہ صوبوں ہلمند اور زابل میں انجیر بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے۔

زیادہ تر افغان اسے روایتی طبی علاج میں دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ میٹھا پھل بڑے پیمانے پر جنگ زدہ ملک میں ہومیوپیتھک دکانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق قندھار نے رواں سال 3 ہزار ٹن خشک انجیر برآمد کی ہے۔

 

افغانستان، صوبہ قندھار کے ایک بازار میں خشک انجیر کو دیکھاجاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

افغانستان، صوبہ قندھار کے ایک بازار میں ایک شخص خشک انجیر کو ترتیب سے رکھ رہا ہے ۔ (شِنہوا)

افغانستان، صوبہ قندھار کے ایک بازار میں خشک انجیر کو دیکھاجاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

افغانستان، صوبہ قندھار کے ایک بازار میں خشک انجیر کی مارکیٹ میں افغان شہری کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)