• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان، قندھار میں انار کی فصل کی کٹائی کا وقتتازترین

September 27, 2022

قندھار، افغانستان (شِنہوا) افغانستان کو روایتی کاشت اور زمین کے معیار کے سبب انار کے وطن کے طور پر جانا جاتا ہے۔

جنوبی صوبہ قندھار اپنے ذائقہ دار انار کے لئے مشہور ہے اور مقامی کسان اس جنگ زدہ ملک سے باہر بڑی منڈیوں کی تلاش میں ہیں۔

 

افغانستان کے صوبہ قندھار کے ایک باغ میں ایک کسان انار دکھارہا ہے۔ (شِنہوا)

افغانستان کے صوبہ قندھار کے ایک باغ میں ایک کسان انار توڑرہا ہے۔ (شِنہوا)

افغانستان کے صوبہ قندھار کے ایک باغ سے اتارے گئے اناروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔  (شِنہوا)

افغانستان کے صوبہ قندھار کے ایک باغ میں کسان انار کو پیک کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

افغانستان کے صوبہ قندھار کے ایک باغ میں اناروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔  (شِنہوا)