بغلان ، افغانستان (شِںہوا) بزکشی افغانستان کا ایک کھیل ہے جو پورے وسط ایشیا میں کھیلا جاتا ہے۔
اسے افغانستان میں قومی کھیل کا درجہ حاصل ہے جو کہ اکثر جمعہ کو کھیلا جاتا ہے۔ یہ ایک جنون ہے۔
میچ ہزاروں شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں، گھڑ سواروں کی 2 ٹیمیں بکری کی لاش پکڑنے اور اسے گول تک لے جانے کا مقابلہ کرتی ہیں۔
افغانستان ، صوبہ بغلان میں بزکشی یا بکری پکڑنے کے مقابلے دوران گھڑسوار مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
افغانستان ، صوبہ بغلان میں بزکشی یا بکری پکڑنے کے مقابلے دوران گھڑسوار مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)