افغانستان، صوبہ بامیان میں بزکشی کھیل کے دوران افغان گھڑسوار بکری کے لئے مقابلہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
بامیان ، افغانستان (شِنہوا) صوبہ بامیان کے ریت کے میدانوں میں افغان گھڑ سواروں نے دوڑ لگا تے ہوئے ملک کے سب سے مقبول کھیل بزکشی کے دوران " بکری پکڑنے" کا مقابلہ کیا۔ اس کھیل کی تاریخ 600 سال پرانی ہے ۔ بزکشی ، پولو کا افغان ورژن ہے جو پورے وسط ایشیا میں کھیلا جاتا ہے۔ گھڑسوار حریف ٹیمیں بکری کی لاش پکڑنے اور اسے ہدف تک لے جانے اور اس دوران اسے مخالف سے بچانے کی کوشش کرتی ہیں۔
افغانستان، صوبہ بامیان میں بزکشی کھیل کے دوران افغان گھڑسوار بکری کے لئے مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
افغانستان، صوبہ بامیان میں بزکشی کھیل کے دوران افغان گھڑسوار بکری کے لئے مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
افغانستان، صوبہ بامیان میں بزکشی کھیل کے دوران افغان گھڑسوار بکری کے لئے مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)