• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

آسٹریلیا کے دارالحکومت کے بیجنگ گارڈن میں بہار کا موسمتازترین

September 15, 2022

کینبرا(شِنہوا) آسٹریلیا کے  کینبرا کے بیجنگ گارڈن میں پھول کھلنے کے ساتھ ہی موسم بہار کا آغاز سیاحوں کے لئے باعث مسرت بن گیا ہے ۔

آسٹریلیا، کینبرا میں جھیل برلی گریفن کےکنارے واقع بیجنگ گارڈن میں موسم بہار کےآغاز پر پھول نظر آ رہے ہیں۔ (شِنہوا)