• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

آنجہانی جیانگ ژیمن کی آخری رسومات 6 دسمبر کو ادا کی جائیں گیتازترین

December 01, 2022

بیجنگ(شِنہوا) چین کے سابق صدر آنجہانی جیانگ ژیمن کی آخری رسومات 6 دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔

 آخری رسومات کی کمیٹی کی جانب سےجمعرات کو جاری کردہ اعلان کے مطابق آنجہانی کامریڈ جیانگ ژیمن کی آخری رسومات 6 دسمبر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ادا کی جائیں گی۔